: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،19جون(اعتمادنیوز) شمس آباد ائیرپورٹ پر کسٹم کے افسروں نے آج ایک مسافر کے پاس سے 4کلو سونا ضبط کرلیا۔
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">یہ مسافر بنکاک سے حیدرآباد پہنچا تھا آج صبح ایرپورٹ پر کسٹم کے افسروں نے اس کے سامان کی تلاشی کے دوران اس کے پاس سے 4کلو سونا ضبط کرلیا۔ اسے حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔